اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ نے اعلان کیا ہے کہ چند لمحے قبل امریکی جارح دشمن کا ایک MQ-9 ڈرون ملک کے مربوط فضائی دفاعی نیٹ ورک کے تحت، فوج کے فضائی دفاعی یونٹ کے جدید نظاموں کی فائرنگ سے جزیرہ قشم کی فضائی حدود میں نشانہ بنا اور تباہ ہو گیا۔
7 نومبر 2026 - 07:14
News ID: 1887292
ایرانی فوج کے جدید فضائی دفاعی نظام نے امریکی جارح فوج کے ایک MQ-9 ڈرون کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا۔
آپ کا تبصرہ